22 جولائی 2019 - 12:01
وزير خارجہ نکارا گوئہ پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نکارا گوئہ پہنچ گئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف ونزوئلا کا دورہ مکمل کرکے نکارا گوئہ پہنچ گئے ہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ نے ونزوئلا میں ناوابستہ تحریک کے رکن ممالک کے وزراءخارجہ کے اجلاس میں شرکت اور خطاب کیا ۔

ایرانی وزير خارجہ نے اس اجلاس میں دنیا بھر امریکہ کی اقتصادی دہشت گردانہ پالیسیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ عالمی سطح پر اقتصادی دہشت گردی کا ارتکاب کررہا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169